مریم نوازکون ساشرمناک کام کروارہی ہیں ،عمران خا ن نے سنگین الزام لگادیا
اسلام آباد (آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم نوازشریف کو اس ملک کا سب سے بڑا کرپٹ آدمی کہتے ہیں اور اپنے اس موقف پر قائم ہیں۔”اگر آپ کرپٹ کو بڑا کرپٹ نہیں کہیں گے تو آپ ظلم کر رہے ہیں “۔مریم نواز لیگی وزراءاور… Continue 23reading مریم نوازکون ساشرمناک کام کروارہی ہیں ،عمران خا ن نے سنگین الزام لگادیا