پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

گورنر سندھ جسٹس(ر)سعیدالزمان صدیقی کا پہلا بڑا سرپرائز،دینی جماعتوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2017

گورنر سندھ جسٹس(ر)سعیدالزمان صدیقی کا پہلا بڑا سرپرائز،دینی جماعتوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی

کراچی(آئی این پی)نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیرحاجی محمد حنیف طیب، شبیر احمدقاضی،الحاج محمدرفیع،صاحبزادہ سعیدامینی ایڈوکیٹ،پیرزادہ غلام حسین چشتی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاکہ گورنر سندھ جسٹس(ر)سعیدالزمان صدیقی نے سندھ اسمبلی کاپاس کردہ پروٹیکشن مینارٹی بل اعتراض کے ساتھ واپس کرنے کے فیصلے کوخوش آئندہے اور پوری پاکستانی قوم کی ترجمانی کرتاہے… Continue 23reading گورنر سندھ جسٹس(ر)سعیدالزمان صدیقی کا پہلا بڑا سرپرائز،دینی جماعتوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی

جاوید ہاشمی کااصل مقصد کیا ہے؟تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017

جاوید ہاشمی کااصل مقصد کیا ہے؟تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر نائب صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ جب بھی تحریک انصاف نے ن لیگ کی کرپشن اور چوری کی بات عوام کے سامنے کی ہے تب تب ن لیگ نے اپنی توپوں کے رخ تحریک انصاف کی طرف کیے ہیں جاوید ہاشمی جوکہ… Continue 23reading جاوید ہاشمی کااصل مقصد کیا ہے؟تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا

فیس بک پر ہونیوالی دوستی مہنگی پڑ گئی ،ملائیشیا سے لاہورآنیوالی دوشیزہ ششدر

datetime 3  جنوری‬‮  2017

فیس بک پر ہونیوالی دوستی مہنگی پڑ گئی ،ملائیشیا سے لاہورآنیوالی دوشیزہ ششدر

لاہور (آئی این پی) ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ کو فیس بک پر ہونے والی دوستی مہنگی پڑ گئی ،پاکستانی دوست لاہور ائیر پورٹ پر چھوڑ کرخود غائب ۔تفصیلات کے مطابق ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ راشدہ نور کی فیس بک پر پاکستانی نوجوان سے دوستی ہو گئی اور وہ اس سے ملنے… Continue 23reading فیس بک پر ہونیوالی دوستی مہنگی پڑ گئی ،ملائیشیا سے لاہورآنیوالی دوشیزہ ششدر

 جج کے اہل خانہ کے مبینہ تشدد سے شدید زخمی ہونے والی بچی کے معاملے کاڈراپ سین

datetime 3  جنوری‬‮  2017

 جج کے اہل خانہ کے مبینہ تشدد سے شدید زخمی ہونے والی بچی کے معاملے کاڈراپ سین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادمیں جج کے اہل خانہ کے مبینہ تشدد سے شدید زخمی ہونے والی بچی کے معاملے کاڈراپ سین ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کمسن ملازمہ طیبہ کے والدین اورجج کے اہل خانہ نے آپس میں راضی نامے کابیان حلفی عدالت میں جمع کرادیا۔اس بیان حلفی میں کمسن بچی کی طرف سے بیان دیاگیاکہ… Continue 23reading  جج کے اہل خانہ کے مبینہ تشدد سے شدید زخمی ہونے والی بچی کے معاملے کاڈراپ سین

عمران خان کے ٹیسٹ کے بارے میں جاوید ہاشمی کی بات زیادہ معتبر ہے،احسن اقبال

datetime 3  جنوری‬‮  2017

عمران خان کے ٹیسٹ کے بارے میں جاوید ہاشمی کی بات زیادہ معتبر ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے ٹیسٹ پر جاوید ہاشمی کی بات زیادہ معتبر ہے۔انہوں نے کہاکہ جاوید ہاشمی پی ٹی آئی کے اندر رہے ہیں،خان صاحب اگر ابھی جلسے اور دھرنے دیں گے تو انہیں مشکلات ہوں گی۔ عوام کارکردگی کی بنیاد پرووٹ دے گی،دھرنے جلسوں کے… Continue 23reading عمران خان کے ٹیسٹ کے بارے میں جاوید ہاشمی کی بات زیادہ معتبر ہے،احسن اقبال

چیئرمین ضلع کونسل خوشاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

datetime 3  جنوری‬‮  2017

چیئرمین ضلع کونسل خوشاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی طرف سے ضلع کونسل خوشاب کے چیئرمین کا انتخاب کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن اور سمیرا ملک کے مخالف فریق کو نوٹس جاری… Continue 23reading چیئرمین ضلع کونسل خوشاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

جج کے گھرمبینہ تشدد کی شکاربچی کے والدین ملاقات کی درخواست دینے کے بعد غائب

datetime 3  جنوری‬‮  2017

جج کے گھرمبینہ تشدد کی شکاربچی کے والدین ملاقات کی درخواست دینے کے بعد غائب

اسلام آباد (آن لائن) کمسن گھریلو ملازمہ پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج اور انکی زوجہ نے مبینہ تشدد کیا ہے، بچی کے دعویدار والدین نے مجسٹریٹ کو بچی سے ملاقات کیلئے درخواست دیدی۔ عدالت کے مطابق دعویدار والدین نے درخواست دی کہ وہ بچی سے ملنا چاہتے ہیں تاہم جب شناخت کے لیے کمسن گھریلو… Continue 23reading جج کے گھرمبینہ تشدد کی شکاربچی کے والدین ملاقات کی درخواست دینے کے بعد غائب

زہریلی شراب سے ہلاک ہو نیوالوں کے لواحقین کیلئے بڑا اعلان

datetime 3  جنوری‬‮  2017

زہریلی شراب سے ہلاک ہو نیوالوں کے لواحقین کیلئے بڑا اعلان

ٹو بہ ٹیک سنگھ (آئی این پی )وفاقی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور سینٹر کامران مائیکل کا مبارک آباد کالونی میں زہریلی شراب سے ہلاک ہو نیوالوں کے لواحقین سے اظہار ہمددری کیلئے مبارک آباد پہنچے ،جہاں انہوں نے ہلاک افراد کے اہل خانہ سے گھر گھر جا کر اظہار تعزیت کی ۔ مبارک… Continue 23reading زہریلی شراب سے ہلاک ہو نیوالوں کے لواحقین کیلئے بڑا اعلان

آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی

datetime 3  جنوری‬‮  2017

آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی ہے ۔آئی ایس پی آرکے مطابق ڈی ایچ اے کا کوئٹہ میں کوئی پروجیکٹ اس وقت نہیں چل رہا۔ آئی ایس پی آرنے کہاکہ بعض لوگ جعلی ویب سائیٹس بناکرلوگوں کولوٹ رہے ہیں اوران کے خلاف کارروائی شروع کردی… Continue 23reading آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی

1 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 143