جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی

datetime 3  جنوری‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی ہے ۔آئی ایس پی آرکے مطابق ڈی ایچ اے کا کوئٹہ میں کوئی پروجیکٹ اس وقت نہیں چل رہا۔

آئی ایس پی آرنے کہاکہ بعض لوگ جعلی ویب سائیٹس بناکرلوگوں کولوٹ رہے ہیں اوران کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔آئی ایس پی آرنے کہاکہ جب بھی ڈی ایچ اے کاکوئٹہ میں کوئی پراجیکٹ شروع کیاجائے گاتواس کی باقاعدہ تشہیرکی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…