پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

فیس بک پر ہونیوالی دوستی مہنگی پڑ گئی ،ملائیشیا سے لاہورآنیوالی دوشیزہ ششدر

datetime 3  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ کو فیس بک پر ہونے والی دوستی مہنگی پڑ گئی ،پاکستانی دوست لاہور ائیر پورٹ پر چھوڑ کرخود غائب ۔تفصیلات کے مطابق ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ راشدہ نور کی فیس بک پر پاکستانی نوجوان سے دوستی ہو گئی اور وہ اس سے ملنے کے لئے گزشتہ ماہ 28دسمبر کو کوالالمپور سے لاہور پہنچی۔ لڑکی کے مطابقپاکستانی نوجوان نے اسے سات روز تک مردان میں اپنے ہمراہ رکھا اور منگل کی صبح لاہور ائیر پورٹ پر بٹھا کرکہامیں کچھ دیر بعد واپس آتا ہوں آپ انتظار کر یں مگر کئی گھنٹے گزرنے کے بعد وہ واپس نہیں آیا اور اسکا موبائل فون بھی بند ہے راشدہ نورنے کہا کہ میرے پاس واپس جانے کیلئے پیسے بھی نہیں میں اب کیا کروں ۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…