اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادمیں جج کے اہل خانہ کے مبینہ تشدد سے شدید زخمی ہونے والی بچی کے معاملے کاڈراپ سین ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کمسن ملازمہ طیبہ کے والدین اورجج کے اہل خانہ نے آپس میں راضی نامے کابیان حلفی عدالت میں جمع کرادیا۔اس بیان حلفی میں کمسن بچی کی طرف سے بیان دیاگیاکہ اس پرایڈیشنل سیشن جج کے اہل خانہ نے کوئی تشدد نہیں کیابلکہ وہ گھرکی سیٹرھیوں پرچلتے ہوئے گرکرزخمی ہوئی تھی جس کے بعد اس مقدمے کوختم کردیاگیا۔
جج کے اہل خانہ کے مبینہ تشدد سے شدید زخمی ہونے والی بچی کے معاملے کاڈراپ سین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































