اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ مسکراتا رہتا ہوں،جسٹس شیخ عظمت سعید ایک بہترین جج ہیں،جسٹس آصف سعید کھوسہ بہت بہترین جج ہیں۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم بخاری نے کہاکہ میں ہمیشہ مسکراتا رہتا ہوں،ہم نیوزی لینڈ سے تو سپریم کورٹ نہیں لاسکتے
جسٹس شیخ عظمت سعید ایک بہترین جج ہیں،جسٹس آصف سعید کھوسہ بہتر بہترین جج ہیں۔نعیم بخاری نے کہاکہ جسٹس گلزارشریف آدمی ہیں،اس سے بہترین بینچ نہیں بن سکتا۔
نیوز لینڈ سے سپریم کورٹ نہیں لا سکتے، نعیم بخاری نے ایسا کسے اور کیوں کہا ؟
11
جنوری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں