اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

نوازشریف کے مستقبل کوبڑاخطرہ ،پیشگوئی کردی گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی) سندھ کے وزیر صنعت و تجارت منظور وسان نے پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کا مستقبل خطرے میں لگ رہا ہے۔ ملک کیلئے 2017ء خاص طور پر جنوری کا مہینہ اہم اور فیصلوں کا سال ہے۔ یہ بات انہوں نے بلاول ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ منظور وسان نے کہا کہ سردی کا مہینہ ہے اور فیصلے بھی اہم ہونے ہیں، کوئی نہ کوئی میاں صاحب جائیں گے، ملکی سیاست کو پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ گرما دیگا۔ انہوں نے کہاکہ چائنیز سیکھ کر آیا ہوں لیکن اس وقت بول نہیں سکتا، چائنہ میں بہت محبت ملی، پاک چائنہ ایک اچھے دوست ملک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…