پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پانامہ کیس !سپریم کورٹ میں نعیم بخاری نےمریم اورنگزیب کے سر پر ہاتھ رکھ کر کیا کہہ دیا ؟جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

datetime 5  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پانامہ کیس ! سپریم کورٹ میں نعیم بخاری نےمریم اورنگزیب کے سر پر ہاتھ رکھ کر کیا کہہ دیا ؟جان کر آپ یقین نہیں کریں گے , پانامہ لیکس کے حریف عدالتی احاطے میں حلیف بن گئے ‘ نعیم بخاری نے محمد زبیر اور مریم اورنگزیب سے خوشگوار موڈ میں گفتگو کی ۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیکل نعیم بخاری نے مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما محمد زبیر اور وزیر اطلاعات مریماورنگزیب سے عدالتی احاطے میں گفتگو کی۔نعیم بخاری نے محمد زبیر سے خیریت دریافت کی جبکہ مریم اورنگزیب کو بیٹی کہہ کر مخاطب کیا۔ نعیم بخاری نے مریم اورنگزیب کے سر پر شفقت سے ہاتھ رکھا ۔ اس موقع پر نعیم بخاری نے محمد زبیر سے کہا کہ آپ پیدائشی طور پر سنجیدہ ہیں ؟ کہیں آپ پر کیس کا اثر تو نہیں۔ تاہم محمد زبیر نے ان کے سوال پر کوئی جواب نہیں دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…