ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

طیارہ حادثہ، ترجمان پی آئی اے نے جاں بحق ہونیوالوں کے ورثاء سے اپیل کردی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ترجمان پی آئی اے نے سات دسمبر کے المناک سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سےدرخواست کی ہے کہ اگر ان کے پاس ایسی اشیاء کے بارے میں معلومات ہوں جو مسافر آخری پرواز کے وقت استعمال کر رہے تھے تو ان کے بارے میں آگاہ کریں

۔ترجمان نے کہا کہ مسافروں کے دانتوں کے علاج اور ایکسرے،لباس کا رنگ، جیولری یا زیبائش کی اشیاء شناخت میں معاون ثابت ہو سکتی ہیں ۔ان اشیاء سے باقی رہ جانے والی میتوں کی جلد شناخت میں مدد ملے گی۔ترجمان نے بتایا کہ DNA ٹیسٹ کے ساتھ ساتھForensic Odontology کے ذریعے شناخت کا عمل بھی جاری ہے۔یہ معلو مات پی آئی اے کو e.mail : [email protected] پر بجھوائی جا سکتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…