بدھ‬‮ ، 10 دسمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی دھرنا ، پولیس کی تعیناتی پر کتنے سو ملین روپے کا خرچہ آئیگا؟مزید کتنا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی دھرنا ، پولیس کی تعیناتی پر کتنے سو ملین روپے کا خرچہ آئیگا؟مزید کتنا مطالبہ کر دیا گیا,وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے محکمہ پولیس نے حکومت سے پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کے انتظامات پورا کرنے کیلئے چار سو ملین روپے کی گرانٹ مانگ لی ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں اعلیٰ پولیس افسران کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ مطالبہ وزارت داخلہ کو بھیج دیا گیاہے جو صرف دس دن کی پولیس اور پیرا ملٹری فورس کی تعیناتی کے حوالے سے ہے مطالبے میں کہا گیا ہے کہ اگر دھرنا طویل ہوا تو اضافی فنڈز کی ضرورت ہوگی یہ خط سنٹرل پولیس آفس سے جاری کیا گیا ہے اور وزارت داخلہ کو ارسال کیا گیا ہے جس میں 460.719 ملین روپے گرانٹ کی درخواست کی گئی ہے رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ وزارت خزانہ سے اضافی فنڈز کے لئے رجوع کرتی ہے واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے دو نومبر کو اسلام آباد باد کرنے کا اعلان کررکھا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…