اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اینکرپرسن محمدجنید نے کہاکہ اپنے ایک تجزیے میں کہاہے کہ لاہورمیں ایک اعلی فوجی قیادت کااجلاس ہواجس میں جنرل راحیل شریف بھی موجود تھے ۔محمدجنید کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف ڈیڑھ ماہ بعد ریٹائرہونے کےلئے ذہنی طورپرتیارہیں ۔انہوں نے انکشاف کیاکہ اس اجلاس کےدوران ایک اعلی افسرنے ان کوسگاردیاتوجنرل راحیل شریف نے اس افسرکوکہاکہ تم تواپنی سیٹ پررہوگے اورمیں تم سے ہی سارادن سگارلے لے کرپیتارہوں گا۔محمدجنید نے انکشاف کیاکہ جنرل راحیل شریف موجودہ حکومت کے رویے سے سخت تنگ ہیں اورانہوں نے حکومت کانام لئے بغیراس کاذکربھی کیاہے ۔جنرل راحیل شریف یہ کہتے ہیں کہ کچھ لوگوں کے مغرب کے لئے مفادات ہیں اورجب تک میں آرمی چیف ہوں اس وقت تک مغربی مفادات پرقومی مفادات قربان نہیں ہونے دوں گا۔
What Junaid Saleem Is Telling About Raheel… by pakawaam2
ڈیڑھ ماہ بعد تم نے اسی سیٹ پہ بیٹھے ہونا ہے، میں تم سے سارا دن سگار لے کر پیوں گا، جنرل راحیل شریف نے یہ بات کس سے کہی ؟؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
سونے کی فی تو لہ قیمت میں حیرا ن کن کمی
-
عمران خان اور میری چکی میں ایک دیوار کا فاصلہ تھا،عمران خان کا جیل میں کیا شیڈول ہے؟انجینئر محمد علی...
-
مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار
-
ہنی مون ٹرپ پر جھگڑا ، نوبیاہتا جوڑے نے واپس آتے ہی خودکشی کر لی
-
سلمان خان کتنی دولت کے مالک؟ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی
-
بھارت کی جانب سے کھیلنے، بھارتی جھنڈا لہرانے پر پاکستانی کبڈی کھلاڑی پر پابندی عائد
-
نئے سال کی آمد کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
-
ٹیکنو نے قسط بازار 2025 میں آسان قسطوں پر سمارٹ فونز کی پیشکش متعارف کروادی
-
متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری
-
معروف اینکر اور صحافی اقرار الحسن نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا
-
سعودی عرب میں سردی کا 17 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا















































