جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’انسانیت دم توڑ گئی ‘‘ کیا کوئی بھائی اپنی بہن کے ساتھ ایسا بھی کر سکتا ہے ؟ 

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالہ موسیٰ (مانیٹرنگ ڈیسک)جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بیوہ بہن کا گلا کاٹ دیا۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ غلام محمد عرف گاما قصائی کے بیٹے عمران عرف کا لا نے اپنی بیوہ بہن زاہدہ پروین زوجہ یوسف کو گذشتہ صبح سویرے پانچ بجے گلے پر چھری پھیر کر قتل کر دیا ، ماں تاج بی بی کے مطابق بیوہ بیٹی زاہدہ پروین جائیداد میں سے حصہ مانگتی رہتی تھی، پولیس اس کے بے قصور بیٹوں شہزاد ، نعیم اور اشتیاق کو پکڑ کر لے گئی ہے جبکہ ملزم عمران عرف کالا فرار ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے مقتولہ زاہدہ پروین کا ایک چودہ سالہ بیٹا بھی ہے۔پولیس کے مطابق ملز م نے بیوہ بہن کو غیرت کے نام پر قتل کیا ہے۔ ایس ایچ او کے مطابق مقتولہ 8سال سے بیوہ تھی ۔ پانچ چھے بہن بھائی ہیں جائیداد کا ایشو اٹھا رہے ہیں ساتھ دینے والا کوئی نہ تھا اس لیے پولیس خود مدعی بنی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…