منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعظم نے ٹرمز آف ریفرنس ( ٹی او آر) پر اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

datetime 6  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم نے ٹرمز آف ریفرنس ( ٹی او آر) پر اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پانا ما لیکس معاملے پر تحقیقات کیلئے ٹی او آز پر اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے 6رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے جو اپوزیشن کے پیش کردی ٹی او آرز کا جائزہ لینے کے بعد پیر کو اپوزیشن سے رابطہ کریگی ۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق ، وزیر اطلاعات پرویز رشید ، احسن اقبال ، انوشہ رحمان اور بیرسٹر ظفر اللہ کو شامل کیا گیا ہے جو اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کر کے متفقہ ٹی او آرز لانے کی کوشش کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…