جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

انگلینڈ میں ایم کیو ایم کے خیراتی ادارے کیخلاف تحقیقات شروع

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ایم کیوایم کے خیراتی ادارے میں کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ سن نامی خیراتی ادارہ ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے برطانیہ میں رجسٹرڈ کرایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسائل کی دلدل میں پھنسی ایم کیوایم کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ برطانیہ میں سننامی خیراتی ادارہ ایم کیو ایم کے رہنماوں نے برطانیہ میں رجسٹرڈ کرایا تھا۔اس خیراتی ادارے نے 2012 میں ایم کیو ایم سے دولاکھ پاونڈ قرض لیا تھا لیکن ایم کیو ایم نے پاکستان میں اپنے گوشواروں میں اس قرض کا کہیں ذکر نہیں کیا جبکہ سوسائٹی فار ان ویل اینڈ نیڈی سن نے ابھی تک کوئی قابل ذکر کام بھی نہیں کیا ہے۔برطانوی چیرٹی کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے خیراتی ادارے کے خلاف تحقیقات ہو رہی ہیں۔ اس حوالے سے مزید تبصرہ نہیں کر سکتے۔ اگر الزامات ثابت ہو گئے تو خیراتی ادارے کو بند کردیا جائے گا۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…