جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

اہم مذہبی شخصیت کی ڈی چوک آمد،بڑے بریک تھروکا امکان

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اہم مذہبی شخصیت کی ڈی چوک آمد،بڑے بریک تھروکا امکان، تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی شخصیت شاہ اویس نورانی دھرنے کے شرکاءکے لئے حکومت کی جانب سے خاص پیغام لیکر ڈی چوک پہنچ گئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے مظاہرین کے لئے تجویز دی ہے کہ اگر وہ ڈی چوک خالی کردیں تو ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی اور نہ ہی آپریشن کیاجائے گا جبکہ اس کے علاوہ گرفتارشدگان کے بارے میں بھی حکومت نے نرمی کا مظاہرہ کیا ہے مجموعی طورپر حکومت نے مظاہرین کے مطالبات کے چند نکات پر رضامندی ظاہر کردی ہے جبکہ دیگر مطالبات کے لئے مذاکراتی ٹیم تشکیل دے کر اطمینان سے گفتگو کرنے کا کہاگیا ہے ۔امید کی جارہی ہے کہ شاہ اویس نورانی کے علماءکرام سے مذاکرات کے بعد مثبت خبر آئے گی۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…