ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

لاﺅڈ سپیکر ایکٹ خلاف ورزی، فاروق ستار،حیدر عباس سیمت 20رہنماﺅں کے وارنٹ دوبارہ جاری

datetime 17  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) عدالت نے لاﺅڈ اسپیکرایکٹ کے تحت مقدمہ میں متحدہ قومی موومنٹ کے 20رہنماﺅںکے وارنٹ دوبارہ جاری کردیئے تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج شرقی کی عدالت نے پابندی کے باوجود لاﺅڈ اسپیکراستعمال کرنے کے الزام میںمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنماﺅںکافاروق ستار،عباس حیدررضوی،نسرین جلیل،کنورنوید،قمرمنصورسمیت 20رہنماﺅںکے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیںاورسولجربازار تھانہ انویسٹی گیشن پولیس کوحکم دیا ہے کہ ملزمان کوآئندہ سماعت پرگرفتار کرکے پیش کیاجائے جبکہ متحدہ کی جانب سے نامزدمیئرکراچی وسیم اختر کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظورکرلی وسیم اختر کی مذکورہ مقدمات میں عبوری ضمانت ہوچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…