ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ڈاکٹر عاصم کی عدم حاضری پر دو ریفرنسز کی سماعت ملتوی

datetime 17  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) نیب کورٹ کراچی میں سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف دو ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹر عاصم پیش نہ ہو سکے عدالت میں اور جیل حکام نے بیماری کی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی جس پر عدالت ہو گئی شدید برہم اور ہدایت کر دی انہیں 26 مارچ کو عدالت پیش کرنے کی۔ عدالت نے غیر قانونی الاٹمنٹ میں قائم ریفرنس میں شریک دو ملزموں عبدالحمید اور مسعود حیدر کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے۔ عدالت نے سوئی سدرن گیس ریفرنس میں چوہدری اعجاز، بشارت مرزا، زاہد مختار، یوسف انصاری اور دیگر افراد کے کیس کو الگ کر دیا جس کی سماعت 28 مارچ کو ہو گی۔ ان ملزموں نے عدالت کی جانب سے جاری ہونے والے حکم کو چیلنج کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…