ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

سر پر دوپٹہ لینے پر حکومتی پابندی

datetime 17  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے خواتین نیوز کاسٹرز اور اینکر پر پابندی ہے کہ وہ سر پر دوپٹہ نہیں رکھیں گی۔ یہ بات پاکستان ٹیلی وژن کے چیئرمین عطاالحق قاسمی نے قائمہ کمیٹی برائے وزارت اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں کہی ۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ثقافت کا بیڑا غرق کر دیا ہے ہمارے بچے بابا جی کی بجائے پتا جی کہہ کر پکارت ہیں۔ عطاالحق قاسمی کا کہنا تھا اب تو بچے ہم سے پوچھتے ہیں پاپا یہ شادی کیسے ہو گئی چار چکر تو لگائے نہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کوشش کر رہا ہوں کہ سب کچھ ٹھیک کر دوں اگر ناکام ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…