ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ایسا لگتا ہے حکومت ،مشرف کے درمیان اندر کھاتے کوئی ” مک مکا “ ہوا ہے‘ اعتزاز احسن

datetime 16  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جنرل (ر)پرویز مشرف سے متعلق فیصلہ حیران کن ہے ،ایسا لگتا ہے کہ حکومت اور پرویز مشرف کے درمیان اندر کھاتے کوئی ” مک مکا “ ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ عدالتوں نے سنگین الزامات پر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں اور انہیںمختلف عدالتوں نے انہیں طلب کر رکھا ہے اور ان حالات میں ان کی بیرون ملک روانگی سمجھ سے بالا تر ہے۔انہوںنے کہا کہ پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چل رہا ہے اور وہ کئی عدالتوں میں پیش ہی نہیں ہوئے ۔ ب ان کو اگر باہر جانے کی ا جازت ملتی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ حکومت اور پرویز مشرف کے درمیان اندر کھاتے کوئی ڈیل ہوئی ہے اور اسے عرف عام میں ”مک مکا “کہتے ہیں اور اس کے ثبوت اور اشارے گزشتہ روز کی کارروائی میںملتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…