کراچی (نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم کے منحرف رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میرا مقابلہ جس لیڈر سے ہے وہ مکمل صحت مند ہیں ۔کینیڈا میں وڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ اب مجھے موت سے ڈر نہیں لگتا ۔اسی لیے سچ بول رہا ہوں ۔موت ٹارگٹ کلرز سے ہی نہیں بلکہ ڈینگی مچھر سے بھی آسکتی ہے ۔میرا مقابلہ جس لیڈر سے ہے وہ مکمل مند ہیں ۔