ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پرویز مشرف کے ملک سے باہرجانے کا فیصلہ حکومت پاکستان اور وزیراعظم کریں گے ، ریاض حسین پیرزادہ

datetime 16  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے ملک سے باہرجانے کا فیصلہ حکومت پاکستان اور وزیراعظم کریں گے بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کی اپیل سپریم کورٹ نے سن لی ہے، انہوں نے جانے کی اجازت دی مگر حکومت پاکستان اور وزیراعظم اس بارے میں فیصلہ کریں گے اگرحکومت چاہے تو پرویز مشرف ملک سے باہر نہیں جاسکتے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کے مختلف طبقات ملک کے پیچھے پڑے ہیں، بلا وجہ نئے صوبوں اور وفاقی حکومت کے اختیارات کی بات کرتے ہیں۔ پاکستان کو کچھ نہیں ہوگا جیسے چل رہا ہے ایسے ہی چلے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے بڑے چرچے تھے۔ انہوں نے گذشتہ روز نیوزی لینڈ سے شکست کھائی ہے اب بھارتی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی میں جانے کے چانس کم اور دیگر ممالک کی ٹیموں کے چانس زیادہ ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…