ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

مصطفی کمال 23مارچ کو سیاسی جماعت کے نام کا اعلان کرنے کے بعد پنجاب کا دورہ کرینگے

datetime 16  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)کراچی کے سابق ناظم مصطفی کمال 23مارچ کو اپنی سیاسی جماعت کے نام کا اعلان کرنے کے بعد پنجاب کا دورہ کرینگے،سیاسی جماعتوں سے الگ اور نظر انداز کئے جانےوالے رہنماﺅں کی مصطفی کمال کی جماعت میں شمولیت کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق مصطفی کمال اور ان کے ساتھ شامل ہونے والے رہنما اپنی جماعت پر کسی ایک صوبے یا علاقے کی چھاپ کی بجائے اسے ملکی سطح کی پارٹی بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق مصطفی کمال کو یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ 2018ءمیں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کے عمل کو ذہن سے نکال کر پہلے مضبوط بنیادوں پر پارٹی کی تنظیم کی جائے گی اور اس کے بعد ہونے والے انتخابات میں بھرپور حصہ لیا جائے ۔ ذرائع کے مطابق مصطفی کمال 23مارچ کو پارٹی کا اعلان کرنے کے بعد ملک بھر کے دوروں کا شیڈول مرتب کریں گے اوروہ پنجاب کا دورہ کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…