لاہور(نیوز ڈیسک) شہباز تاثیر نے کہا ہے کہ عوام میرے دوست حیدر گیلانی کےلئے دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں ، اسے بھی اس کے گھر واپس لانا ہے۔شہباز تاثیر نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ فیملی اوردنیا بھرمیں ہزاروں لوگوں نے میرے لیے دعائیں کیں ، آپ سب کی دعائیں مجھے واپس اپنے گھر لےکر آئیں۔انہوں نے کہا کہ حیدر گیلانی کےلئے بھی دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔