جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

پشاور میں بم دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیا ر کر لی گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک) بم ڈسپو زل یو نٹ کی ابتدا ئی رپورٹ کے مطا بق پشاور میں سیکر ٹریٹ کی بس کو ٹائم بم سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 51افراد جاں بحق ہو گئے ۔بم ڈسپو زل یو نٹ کے مطا بق ٹائم ڈیوائس میں دیسی سا ختہ 8کلو بار ودی موا د استعما ل کیا گیا جو کہ سی این جی سلنڈر ز کے در میان نصب تھا ۔ بم میں با ل بیرنگ کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں نقصان زیا دہ ہوا دھماکے میں 05افراد زخمی ہو ئے ہیں جن میں اکثریت کو لیڈی اسپتال منتقل کیا گیا ہے حا دثے میں زخمی ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو بھی شامل تفتیش کیا جا ئے گا۔
پشاور دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور بس بم دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق بم دھماکے کا شکار ہونے والی بس سرکاری نہیں بلکہ پرائیویٹ کیرئیر کی تھی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بارودی مواد گاڑی کے اندر موجود تھا ۔ چیک پوسٹ پر پکڑے جانے کے ڈر سے دھماکہ پہلے کر دیا گیا ۔ دھماکے کا ہدف کچھ اور تھا۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…