بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

ارادے مضبوط ہوں تو دنیا کی کوئی طاقت منزل مقصود تک پہنچنے کیلئے نہیں روک سکتی ،پاکستانی نژاد امریکی خلائی انجینئر

datetime 12  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی خلائی انجینئر حب رحمانی بچپن سے ہی خلانورد بننے کا خواب دیکھنا شروع کر دیا تھا ستاروں کے قریب جانے کے شوق نے آج اس مقام پر پہنچا دیا ہے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر ارادے مضبوط ہوں تو دنیا کی کوئی طاقت بھی آپ کو اپنی منزل پر پہنچنے سے روک نہیں سکتی ،رات بھر ستاروں کو دیکھنے اور خلانورد بننے کے شوق نے اج اس مقام پر پہنچا دیا ہے انہوں نے کہا کہ 2005 میں جارجیا ٹیک سے الیکٹریکل اینڈ انجینئرنگ میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ۔ 2008 میں ناسا کی انجیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ڈائریکٹوریٹ میں ڈگری حاصل کی ہے وہ انجیئر ہیں اور فلوریڈا کے کینیڈی خلائی سٹیشن سے راکٹ لانچ کرنے میں مدد کرتی ہیں ناسا کے مشن میں اہم کردار ادا کرنے پر ناسا گروپ اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ۔ حب رحمانی کا کہنا ہے کہ لڑکیاں خود کو کسی بھی حوالے سے کم نہ سمجھیں آپ جو بھی بننا چاہتے ہیں بنیں کیونکہ بڑے مقاصد کے فلسفے پر عمل کرنا ہر ایک شخص کا حق ہے اور اگر ارادے مضبوط ہوں تو دنیا کی کوئی طاقت آپ کو روک نہیں سکتی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…