بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

بہت جلد دنیا کوپولیو سے پاک فاٹا کی خوش خبری سنادیں گے، پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی

datetime 12  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ خالد محمود نے کہا ہے کہ پولیو کے حوالے سے پوری دنیا کی نظریں فاٹا پر ہیں۔بہت جلد دنیا کوپولیو سے پاک فاٹا کی خوش خبری سنادیں گے۔خیبر ایجنسی کے تحصیل باڑہ میں انسداد پولیو کے 7روزہ مہم کے افتتاح کے بعد پولیٹیکل ایجنٹ خالد محمود کا کہنا تھا کہ گزشتہ چندسالوں کے دوران قبائلی علاقہ جات پولیومرض کے حوالے سیانتہائی مایوس کن رہی۔ تاہم رواں سال فاٹا اورخصوصاً خیبر یجنسی میں پولیو کا کیس نہ آنا خوش آئند امر ہے۔انہوں کے کہا کہ پولیو مرض کے حوالے سے پوری دنیا کی نظریں خیبر ایجنسی پر ہے۔سیکورٹی فورسز، پولیٹیکل انتظامیہ اور عمائدین مل کر پولیو کے روک تھام میں کامیاب ہوگئے۔پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی نے کہا کہ بہت جلد دنیا کو پولیو سے پاک فاٹا کی خوش خبری دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…