خیبرپختونخوامیں شدید بارشوں کا امکان

11  مارچ‬‮  2016

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج رات شدید بارشوں کا امکان ہے، تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے تاکہ کسی بھی جانی اور مالی نقصان سے بچا جاسکے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختو نخوا کے مختلف علاقوں میں آج رات مزید بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث ندلی نالوں اور دریاوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو درخواست کی گئی ہے کہ وہ ان حالات میں ہائی الرٹ رہیں تاکہ کسی بھی مالی اور جانی نقصان سے بچا جاسکے۔خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ24 گھنٹوں تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…