بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کی حیرت انگیز کرپشن کی کہانی،بڑے اقدام کا فیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سابق وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل میمن کے خلاف چار ارب روپے کرپشن کی نئی تحقیقات کا آغاز جلد کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیربلدیات و دیہی ترقی کی حیثیت سے شرجیل میمن نے 4ارب روپے کی سولر لائٹس کا کنٹریکٹ ایک سینما کے مالک کو دے دیا جبکہ سندھ کے6 اضلاع میں سولر لائٹس کا وجود تک نظر نہیں آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سولر لائٹس کی تنصیب کے نام پر 4 ارب روپے کی رقم آپس میں تقسیم کرلی گئی ہے۔ تحقیقاتی اداروں نے اس ضمن میں تفصیلات جمع کرنا شروع کردی ہیں جبکہ باضابطہ طور پر نیب کے ذریعے معاملے کی تحقیقات شروع کردی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…