کراچی(نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی سندھ کے تحت غازی شہید ممتاز قادری کو پھانسی دینے والے عمل کیخلاف جمعہ4مارچ کو کراچی تا کشمور یومِ احتجاج منایا جائے گا۔ اس حوالے سے ہونے والے احتجاجی مظاہروں سے جماعت اسلامی کے مرکزی، صوبائی اور مقامی رہنماﺅں کے علاوہ مختلف دینی جماعتوں کے رہنماءخطاب کریں گے۔