اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت کی طرف سے گاڑی مالکان کیلئے ایک اچھی خبر

datetime 2  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پنجاب میں گاڑیوں کی کمپیوٹرائز رجسٹریشن کرنے اور نمبر پلیٹ گاڑی کے بجائے مالک کے نام پر رجسٹرڈ کرنے کیلئے محکمہ ایکسائز اور نیشنل بینک کے درمیان معاہدہ ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے مسودہ قانون تیار کر لیا گیا ہے جو جلد وزیراعلیٰ کو منظوری کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔ مجوزہ قانون کے تحت اب گاڑیوں کی رجسٹریشن ایکسائز کے بجائے ڈیلرز فراہم کریں گے اور گاڑیوں کی نمبر پلیٹ گاڑی کے بجائے مالک کے نام پر رجسٹرڈ کی جائے گی۔ سپیشل مانیٹرنگ یونٹ وزیراعلیٰ پنجاب سیکرٹریٹ کے سربراہ سلمان صوفی کا کہنا ہے کہ ڈیلر وہیکلز رجسٹریشن سسٹم کے ایم او یو پر دستخط کر دیئے گئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کے منظوری کے بعد اس کا نفاذ ستمبر 2015سے کیا جائے گا اور اس قانون کے تحت جو بھی گاڑی ہو گی اس کی نمبر پلیٹ مالک کے نام پر ہوگی جبکہ شناختی کارڈ کی طرح نمبر پلیٹ بھی لائف ٹائم مالک کی ملکیت ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…