اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

حکومت کا گرنا یا نہ گرنا اللہ کے ہاتھ میں ہے، ایاز صادق

datetime 2  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سمن آباد (نیوز ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی اکثر باتوں کے دو دو مطلب ہوتے ہیں، ان کو بات کہنے میں ملکہ حاصل ہے،حکومت گرانے یا نہ گرانے کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے۔ان خیالات کا اظہار سردار ایاز صادق نے سمن آباد میں ٹیوب ویل کی تنصیب کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کیا انہوں نے کہا کہ نیب قوانین میں ترامیم نہیں ہو رہیں، البتہ حکومت اور اپوزیشن چاہے تو ہو سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب ہر جگہ انکوائری کر رہی ہے تاہم انکوائری کا مطلب بے ضابطگی ثابت ہونا نہیں ، تحفظ خواتین قانون میں ضروری ہوا تو ترمیم ہوسکتی ہے۔ سردار ایاز صادق کاکہنا تھا کہ پانی کی قلت کا مسئلہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے ،ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کیلیے منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…