ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

زبان بندی تو مشرف کے دور میں بھی نہیں تھی، حامد میر

datetime 2  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دو دن قبل 29فروری 2016ءکو ملک ممتاز حسین قادری کو گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا دی جا چکی ہے مگر تاحال اس فیصلے پر شدید عوامی ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔ سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ میڈیا کو بنایا گیا ہے جس نے اس واقعے کی اس طرح کوریج نہیں کی جو پاکستانی میڈیا کا خاصہ رہی ہے۔ اس حوالے سے ایک نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے سینئر صحافی حامید میر نے کہا ہے کہ اس میں قصوروار میڈیا نہیں بلکہ پیمرا ہے جس نے تمام ٹی وی چینلز کو ایسا انتباہی خط ارسال کیا جس میں واضح طور پر درج تھا کہ چند لوگوں کے ہجوم کو بڑھا چڑھا کر نہ دکھایا جائے اس سے ملک کا امیج خراب ہوتا ہے۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ اتنی پابندی کا سامنا ڈکٹیٹر شپ میں بھی نہیں رہا جتنا جمہوری دور حکومت میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…