جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

زرداری کئی بیماریوں کا شکار، آدھی رات کو اپنے سٹاف کو جگا کر باتیں کرتے رہتے ہیں ،سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 25  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف زرداری کے آرمی چیف سے متعلق بیان اوربعد میں اسکی تردید سے نیا پنڈورہ باکس کھل گیا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام کے پینل میں موجود ایک سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری کئی بیماریوں کا شکارہیں ۔وہ آدھی رات کو اپنے سٹاف کو جگا کر ان سے باتیں کرتے ہیں ۔گارڈ کو بلا کر لمبی گفتگو کرتے رہتے ہیں ۔ایک مرتبہ اسی حالت میں انہوں نے امریکی صدر باراک اوبامہ کو بھی فون ملا دیا۔پروگرام میں مزید کیا کیا باتیں ہوئیں آپ بھی ویڈیو دیکھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…