اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

جاوید ہاشمی کس بڑی سیاست جماعت کوجوائن کررہے ہیں ؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جاوید ہاشمی آئندہ ماہ (ن) لیگ میں باقاعدہ شمولیت کریں گے، انھیں پارٹی میں میں اہم ذمے داری بھی دی جائے گی، ذرائع۔ فوٹو: فائل لاہور: تحریک انصاف کے سابق صدر مخدوم جاوید ہاشمی کا ایک بار پھر اپنی پرانی جماعت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا قوی امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جاوید ہاشمی نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت کے لیے قریبی دوستوں سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔آئندہ ماہ (ن) لیگ میں باقاعدہ شمولیت کیے جانے کا قوی امکان ہے جس کے بعد ان کو (ن) لیگ میں اہم ذمے داری بھی دی جائے گی۔واضح رہے کہ جاوید ہاشمی نے 2011 میں مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن پھر تحریک انصاف کے اسلام آباد دھرنے کے دوران پارٹی کچھ معاملات پر پارٹی فیصلوں سے اختلافات کے باعث عمران خان نے ان سے اپنے راستے علیحدہ کر لئے تھے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…