اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

رینجرز کی توسیع،پیپلزپارٹی کی قرارداد کا مسودہ سامنے آگیا،بڑی پابندیاں لگانے کی تیاریاں

datetime 13  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)رینجرز کی توسیع،پیپلزپارٹی کی قرارداد کا مسودہ سامنے آگیا،بڑی پابندیاں لگانے کی تیاریاں، رینجرز کے قیام اور اختیارات سے متعلق پیپلز پارٹی نے قرارداد کا مسودہ منظوری کے لیے قیادت کو بھیج دیاہے۔ ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 147 کے تحت قرارداد میں رینجر کے قیام کی توثیق کی جائے گی۔قرارداد میں دہشتگردی کے خلاف رینجر اختیارات کے استعمال کو وزیراعلی سندھ کی پیشگی اجازت سے مشروط کی ترامیم شامل کی جائیں گی۔ قرارداد میں سندھ حکومت وفاق سے سفارش کرے گی کہ رینجر زکو انسداد دہشت گردی کے تحت دیے گئے ااختیارات چارنکات سے مشروط کیے جائیں۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت سندھ کی چار شرائط میں اہم سیا سی شخصیات ،سرکاری دفاتر،افسران اورفلاحی اداروں کے خلاف رینجر کو اے ٹی اے کے تحت براہ راست کارروائی کا اختیار نہیں ہوگا۔قرارداد میں حکومت سندھ کی چار نکاتی شرائط کو رینجر اختیارات سے متعلق نوٹیفکیشن کا حصہ بنانے کا مطالبہ بھی کیا جائے گا ۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…