پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف حکومت نے نیشنل سکیورٹی کونسل کو عملاً ختم کردیا

datetime 17  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) نواز شریف حکومت نے نیشنل سکیورٹی کونسل کو عملاً ختم کردیا ہے ۔ کونسل کا اجلاس گزشتہ بیس ماہ سے طلب ہی نہیں کیا گیا ۔ نیشنل سکیورٹی کونسل کی تشکیل کا مقصد قوم کو درپیش گونا گوں مسائل کا حل تلاش کرنا اور قومی اتفاق رائے سے مشترکہ موقف اختیار کرنا تھا ۔ مشرف دور حکومت اور زرداری دور حکومت میں نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس باقاعدگی سے ہوتا تھا جس میں قومی مسائل پر مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دیا جاتا ہے نواز شریف نے اقتدار سنبھالنے کے فوری بعد نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس طلب کرنا گوارا ہی نہیں کیا اور قومی مسائل پر یکطرفہ فیصلے کئے جارہے ہیں نیشنل سکیورٹی کونسل کے ممبران میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی تینوں افواج کے سپہ سالار ، وزیر داخلہ ، وزیر خزانہ ، اپوزیشن لیڈر وغیرہ شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…