راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی میںفیض آبادکے قریب پٹرول پمپ پرآگ لگنے سے 4افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 5افرادجاں بحق ہوگئے ۔جبکہ جاں بحق ہونے والے افراد میں دوبچے بھی شامل ہیں ۔پولیس کے مطابق پٹرول پمپ پرآگ لگنے پرتین گاڑیاں اوردوموٹرسائیکلیں بھی جل گئیں جبکہ ریسکیوٹیمیں آگ پرقابوپانے کے لئے جائے وقوعہ کے لئے روانہ ہوگئی ہیں جبکہ زخمی افراد کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ریسکیوحکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں 4افراد کاتعلق مانسہرہ کے ایک ہی خاندان سے ہے۔