منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

دہشت گردوں ، خود کش حملہ آوروں کی فہرست میں سات خواتین بھی سر فہرست ہو گئی

datetime 9  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن)دہشت گردوں ، خود کش حملہ آوروں کی فہرست میں سات خواتین بھی سر فہرست ہو گئی ہے ۔ صوبے اور قبائلی علاقہ جات میں چار خود کش حملوں میں خواتین کو استعما ل کیا گیا تھا جن میں دو خواتین خود کش حملہ آوروں نے لاہوری گیٹ ، پشاور کینٹ کے حدود میں خود کش حملے کئے تھے جبکہ ایک خود کش حملہ آور نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد مرحوم کے مہمند ا یجنسی میں ان کی گاڑی پر خود کش حملہ کیا تھا جبکہ باجوڑ ایجنسی نے امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بھی خاتون خود کش حملہ آور نے اپنے آپ کو اڑایا تھا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت کی جانب سے شدت پسندوں اور حکومت کو اہم ترین مقدمات میں مطلوب فہرست میں سات خواتین بھی سر فہرست آ گئی ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ائیر پورٹس ، ائیر لائنز کے حکام ، بارڈر پر تعینات حکام سمیت دیگر اہم مقامات پر حکومتی اداروں کو فہرست میں سات خواتین کی تصاویر بھی فراہم کی گئی ہے ۔ جن میں بعض ماڈرن خواتین بھی شامل ہیں ۔ پولیس ذراائع نے بتایا ہے کہ ان میں سے بعض خواتین خود کش حملہ آوروں یا شدت پسندوں کے قریبی رشتہ دار بھی ہیں ۔



کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…