منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق شوہربھی ریحام کیخلاف بول پڑے

datetime 16  جولائی  2015 |

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کے سابق شوہرڈاکٹراعجازالرحمن بھی ریحام کے خلاف بول پڑے انہوںنے کہاکہ ریحام تعلیم کے حوالے سے جھوٹ بول رہی ہیں۔ ریحام نے مجھ سے شادی سے پہلے یا اس کے بعد کبھی نارتھ لنزے کالج سے تعلیم نہیں پائی۔ انہوں نے مجھ پر بھی تشدد کے حوالے سے بے بنیاد الزام لگایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…