بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رینجرز کے اختیارات میں کمی،پیپلزپارٹی نے تمام کارڈ شو کردیئے

datetime 13  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے رینجرز کے اختیارات نہیں چھینے تاہم اسے اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز اختیارات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ حقائق جانے بغیر ٹی وی پر بیٹھ کر تبصرے کررہے ہیں اور جسے سیاست کا س بھی نہیں پتا وہ سیاسی تجزیے دینا شروع کردیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تجزیہ کا روں کا کام سیاسی گھتی سلجھانا ہے لیکن حیرت ہے کہ بے وجود چیز پر تجزیہ کیا جارہا ہے اور رینجرز اختیارات کا پرانا نوٹی فیکشن پڑھے بغیر تجزیے دینے سے معاملہ مزید الجھ گیا ہے۔قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے رینجرز کے اختیارات نہیں چھینے تاہم اسے اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے جب کہ رینجرز کو پہلے بھی اے ٹی اے کے تحت اختیارات کراچی کے لیے ہی دیئے تھے۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…