بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان اورطاہر القادری،مشرف نے ہاتھ پھیلادیئے

datetime 12  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ طاہر القادری کے ساتھ ان کے اچھے تعلقات ہیں جب وہ میرے پاس آئیں گے تو ان سے کوئی بات ہوگی جبکہ میرے دروازے عمران خان کے لئے بھی کھلے ہوئے ہیں وہ جب بھی میرے پاس آئیں گے میں انھیں خوش آمدید کہوں گا۔ اپنی رہائش گاہ پر پارٹی رہنماﺅں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوری طور پر حکومت کے جانے کا کوئی امکان نہیں ، یہ الگ بات ہے کہ حکمران کوئی بڑی غلطی کر بیٹھیں البتہ نیب اور رینجرز کی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں خوفزدہ ہیں اور کوشش کر رہی ہیں کہ کسی طرح سے ان کارروائیوں کو رکوایا جائے ، گوادر پورٹ اسی حکومت کے دوران کام شروع کر دے گی، گوادر پو رٹ کی وجہ سے ہی کراچی میں امن کا قیام بہت ضروری ہے ، آل پاکستان مسلم لیگ پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات میں بھر پور طریقے سے حصہ لے گی ۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…