اسلام آبا(نیوزڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری علیل ہو گئے۔ ان کی تمام مصروفیات منسوخ کر دی گئیں۔ بیماری کے باعث گزشتہ روز وہ خطبہ جمعہ بھی نہ دے سکے۔ ڈاکٹروں نے اعتکاف کے شرکاءسے خطاب سے بھی روک دیا۔ دل کی دھڑکن میں غیر معمولی تیزی کے سبب ڈاکٹروں نے فوری ای سی جی کا مشورہ دے دیا۔واضح رہے طاہر القادری چند ماہ قبل بھی علاج کیلئے بیرون ملک گئے تھے۔
مزیدپڑھیے :ڈی جے بٹ کو 1کروڑ 72لاکھ 60ہزار کا نوٹس موصول
طاہر القادری علیل ہو گئے خطبہ جمعہ بھی نہ دے سکے
11
جولائی 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں