اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خوبرو ماڈل ایان علی خواہش کے باوجود مسنون اعتکاف نہ بیٹھ سکیں

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) خوبرو ماڈل ایان علی اپنے گناہوں کو دھلوانے کیلیء خواہش کے باوجود مسنون اعتکاف نہ بیٹھ سکیں۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ آیان علی کی خواہش تھی کہ وہ رمضان المبارک میں مسنون اعتکاف میں بیٹھیں گی مگر مختلف عدالتوں کی آئے روز کی پیشیوں کی وجہ سے وہ اپنی اس خواہش کو عملی جامہ نہیں پہنا سکیں اور ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے کہ وہ مسنون اعتکاف میں نہیں بیٹھ سکتیں۔ کاش عدالت ان کو اعتکاف سے قبل ہی عید الفطر کے بعد کی تاریخ دے دیتی تو وہ پھر اس اہم عبادت کا حصہ بن جاتیں۔ یہ افسوس زندگی بھر رہے گا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…