پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے صوبائی آرگنایزر چوہدری محمد سرور سے ملاقات میں پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے ملک شمشیر حیدر وٹو نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کاباقاعدہ کردیا، ملک شمشیر حیدر وٹو نے اپنے دیگر ساتھیوں سمیت تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرورسے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس موقع پر چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف پنجاب بھر میں ریکارڈ کامیابی حاصل کرے گی اور ملک میں آنے والی حکومت بھی پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…