لاہور(نیوزڈیسک)پرویز مشرف نے اپنی سرگرمیاںتیز کردیں،اہم ترین رابطہ، سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ایک ہفتے میں دوسری بار ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ، دونوں رہنماﺅں کے درمیان عید الفطر کے بعد کراچی میں ملاقات ہو گی ۔بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روز پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سابق صدر و آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف سے ٹیلیفونک کیا جو تقریباً 45منٹ تک جاری رہا۔ رابطے کے دوران دونوں رہنماﺅں نے ملک کی موجودہ سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تفصیلی خیال کیا ۔دونوں رہنماﺅں نے عید الفطر کے بعد کراچی میں ملاقات پر بھی اتفاق کیا ہے جس میں آئندہ کی حکمت عملی مرتب کئے جانے کا امکان ہے
پرویز مشرف نے اپنی سرگرمیاں تیز کردیں،اہم ترین رابطہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































