رائیونڈ(نیوزڈیسک)لاہورکوبڑی تباہی سے بچالیاگیا.پولیس اور حساس اداروں نے لاہور کے قریب رائے ونڈ کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس اور حساس اداروں نے ایس پی صدر ڈویژن زاہد مروت کی سربراہی میں رائےونڈ کے علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران رائیونڈ ریلوے اسٹیشن پر کھڑی بوگیوں کو بھی چیک کیا، پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے آپریشن کے دوران 10 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ دونوں حساس اداروں کی جانب سے جاری ہونے والے سیکیورٹی الرٹ کی وجہ سے رائے ونڈ کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































