جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

پینتیس پنچکر،عارف علوی کی معافی پرتحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیارکرگئے

datetime 2  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)35پنکچرعارف علوی کی معافی پر تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیارکرگئے،پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی آرگنائزر جہانگیرترین عارف علوی پر برہم ،35پنکچر کے الزام پر معافی مانگنے سے انکار کردیا ہے۔جمعرات کو انکوائری کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ وہ 35 پنکچرز کی بات پر وہ کوئی معافی نہیں مانگتے، عارف علوی کا بیان ان کا ذاتی موقف ہے جہانگیر ترین نے کہا کہ پورا پنجاب پنکچرز سے بھرا ہوا ہے، میں کہتا ہوں 35 نہیں، 71پنکچرز لگے ہیں،جہانگیر ترین نے کہاکہ اگرعارف علوی نے پارٹی پالیسی سے ہٹ کر کوئی بیان دیا ہے تو انہیں اس کی تصحیح کرنا ہوگی۔
مزیدپڑھیے:میاں بیوی کی ایک ساتھ مرنے کی خواہش پوری ہوگئی



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…