جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

شائستہ واحد ی نے شادی کرلی

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) پاکستان کی متنازعہ ٹی وی میزبان شائستہ لودھی نے ایک اور شادی کرلی۔ یاد رہے کہ گذشتہ سال توہین مذہب کے الزامات کے بعد شائستہ لودھی اپنے تین بچوں کے ہمراہ دبئی منتقل ہوگئی تھیں۔
مزیدپڑھیے:14ارب کی لاٹری جیتنے و الے نے ایک پیسہ بھی استعمال نہ کیاکیونکہ۔۔
شائستہ لودھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شادی سے متعلق ایک قرآنی آیت شیئر کی ہے جس کے اختتام پر انہوں نے شادی شدہ ہونے پر خدا شکر ادا کیا ہے ۔ تاہم شائستہ نے اپنے نئے شوہر کانام ظاہر نہیں کیا ۔

News-225
مزیدپڑھیے:سلمان اور امیتابھ بچن نے کمائی میں کنگ خان کو مات دیدی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…