لندن ( نیوزڈیسک)متحدہ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ظلم اور جبر کے ذریعے ایم کیو ایم کو کمزور کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔نائن زیرو پر ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی رہائی کے موقعہ پر تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داروں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم کے خلاف ماضی میں بھی سازشیں ناکام ہوئیں۔ اب بھی اللہ تعالیٰ انہیں سرخرو کرے گا۔ الطاف حسین نے عامر خان کی رہائی پر انہیں مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ قیدو بند کی صعوبتیں ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور کارکنوں کے حوصلوں کو ختم نہیں کر سکتیں۔
ایم کیو ایم کیخلاف ہمیشہ سازشیں ناکام ہوئیں ، اب بھی سرخرو ہونگے، الطاف حسین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سائرس یا ذوالقرنین
-
ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی حکومت کابجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
کراچی، مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کا قاتل گرفتار
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامن...
-
بڑی خوشخبری، ملازمین کے لیے اضافی تنخواہ کا باضابطہ اعلان















































