جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

سندھ میں گورنر راج کا امکان نہیں, عابد شیر

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(نیوزڈیسک) ملتان میں مسلم لیگ (ن) کے کارکن کے گھر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی سوچ تعمیری جبکہ عمران خان کی سوچ تخریبی ہے۔ عمران خان جوڈیشل کمیشن میں ثبوت پیش نہیں کر سکے یہی وجہ ہے کہ کمیشن کے فیصلے کے بعد انہیں منہ چھپانا پڑے گا۔ وفاقی وزیر مملکت نے کہا کہ سندھ میں گورنر راج کا امکان نہیں تاہم سندھ کا امن تباہ کرنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ” را” کی مداخلت ملکی سالمیت پر حملہ ہے جس پر جلد وزیر داخلہ بریفنگ دیں گے۔ عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ سحر اور افطار میں لوڈشیڈنگ ختم کر دی ہے۔ 93 نئے گرڈ سٹیشن لگائے جائیں گے جبکہ 1100 کلومیٹر کی نئی ٹرانسمیشن لائن کی تنصیب کا کام بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…